: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کانگریس نے پارلیمانی امور کے وزیر اننت کمار اور کرناٹک بھارتیہ جنتا
پارٹی (بی جے پی) کے صدر يدي یورپا کے درمیان ایک ہزار کروڑ روپے کے لین
دین سے متعلق بات چیت کے ویڈیو عام کرتے ہوئے آج کہا کہ اس میں بڑے کرپشن
اور سازش کا خدشہ ہے اس لیے وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی صدر امت
شاہ کو اس معاملے میں ملک کے عوام کو جواب دینا چاہئے۔کانگریس کے
مواصلات محکمہ کے سربراہ رنديپ سنگھ سرجےوالا اور پارٹی کے
ریاستی صدر دنیش گڈراو نے یہاں کانگریس ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ پریس کانفرنس
میں بی جے پی کے بنگلور میں 12 فروری کو ہوئے ایک پروگرام میں مسٹر کمار
اور مسٹر يدی يورپا کے درمیان اسٹیج پر بیٹھے بیٹھے ہوئی بات چیت کے ویڈیوز
کا انکشاف کیا ہے۔اس بات چیت کے دوران مرکزی وزیر سدانند گوڑا تقریر کر رہے ہیں۔